دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فاسٹ باولر حارث روف کو بگ بیش ٹیم آف دا ایئر میں شامل کر لیا گیا

حارث روف نے بگ بیش لیگ میں سات میچوں میں سولہ وکٹیں حاصل کیں

فاسٹ باولر حارث روف کو بگ بیش ٹیم آف دا ایئر میں شامل کر لیا گیا۔

حارث روف نے بگ بیش لیگ میں سات میچوں میں سولہ وکٹیں حاصل کیں۔

حارث نے ہبرٹ ہیریکین کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔

حارث روف نے سڈنی تھنڈرز کے خلاف ہیٹرک بھی داغی۔

26 سالہ فاسٹ باولر بگ بیش لیگ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔

About The Author