وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی
جس میں اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بابر اعوان نے وزیراعظم کو مختلف آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے اس موقع پر کہا ٹرانسپیرنسی، احتساب، شفافیت اور ریفارمز سب سے بڑی ترجیحات ہیں۔
ادارے اتنے مضبوط کردوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔
اداروں کا نام ریاست بھی ہے اور جمہوریت بھی، بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب