دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

11سالہ حور فواد نے کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لی

بیسٹ آف سیون فائنل میں حورفواد نے 4-3سے کامیابی حاصل کی

11سالہ حور فواد نے کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لی

حور فواد چیمپئن شپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی ہیں،

حور فواد نے فائنل میں چھ سال سے کراچی نمبر ون حریم انور کو ہرایا،

بیسٹ آف سیون فائنل میں حورفواد نے 4-3سے کامیابی حاصل کی

کراچی ٹییبل ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہےجس میں تین سو سےزائد

مردوخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی چیمپئن شپ کا انعقاد

کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشنز کے زیراہتمام کیا جاتا ہے۔

About The Author