دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بل گیٹس کی صاحبزادی نے مصری گھڑ سوار نیال ناصر سے منگنی کرلی

مائیکروسافٹ کی صاحبزادی تئیس سالہ جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان منگیتر کے ساتھ منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کی صاحبزادی جینیفر گیٹس نے مصر کے مشہور گھڑ سوار نیال ناصر سے منگنی کرلی

مائیکروسافٹ کی صاحبزادی تئیس سالہ جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان منگیتر کے ساتھ منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

جنیفر کے مطابق انہیں نیال نے شادی کی پیش کش کی جو انہوں نے قبول کر لی۔ جینیفر گیٹس کا کہنا ہے کہ وہ نیال ناصر سے شادی کے لیے ایک نہیں لاکھوں مرتبہ ہاں کہتی ہیں ، نیال ناصر مصر کے مشہور گھڑ سوار ہیں جنہوں نے 2020 میں ٹوکیو اولمپکس کے لیے مصر کی جانب سے کوالیفائی بھی کیا ہے۔

About The Author