دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹ میچز میں آخری گیند پر چھکا۔۔۔ مبشرعلی زیدی

.
جاوید میانداد (بولر چیتن شرما) پاکستان بمقابلہ بھارت (شارجہ) 18 اپریل 1986
آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے
آصف مجتبیٰ (بولر اسٹیو وا) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا (ہوبارٹ) 10 دسمبر 1992
آخری اوور میں 17 رنز درکار تھے، میچ ٹائی ہوگیا تھا
لانس کلوسنر (بولر ڈیون ناش) جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ (نیپیئر)26 مارچ 1999
آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے
برینڈن ٹیلر (بولر مشرفی مرتضیٰ) زمبابوے بمقابلہ بنگلادیش (ہرارے) 2 اگست 2006
آخری اوور میں 17 رنز درکار تھے
شیونرائن چندرپال (بولر چمندا واس) ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا (پورٹ آف اسپین) 10 اپریل 2008
آخری اوور میں 13 رنز درکار تھے
ایڈ رینزفورڈ (بولر کیون اوبرائین) زمبابوے بمقابلہ آئرلینڈ (ہرارے) 26 ستمبر 2010
آخری اوور میں 6 رنز درکار تھے
رائن میکلارن (بولر جیمز فرینکلن) جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ (پوچف اسٹروم) 25 جنوری 2013
آخری اوور میں 8 رنز درکار تھے
نیتھن میک کولم (بولر رنگانا ہیراتھ) نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا (ہیمبن ٹوٹا) 12 نومبر 2013
آخری اوور میں 20 رنز درکار تھے
…………………………………………..
ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کی آخری گیند پر چھکا

چمارا کاپوگیڈیرا (اشیش نہرا) سری لنکا بمقابلہ بھارت (گروزے لے) 11 مئی 2010
ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے گروپ میچ میں آخری اوور میں 13 اوورز درکار تھے
ایون مورگن (بولر اشوک ڈنڈا) انگلینڈ بمقابلہ بھارت (ممبئی) 22 دسمبر 2012
آخری اوور میں 9 رنز درکار تھے
ذوالفقار بابر (بولر میرلن سیموئلز) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز (کنگزٹاؤن) 27 جولائی 2013
آخری اوور میں ؟ رنز سرکار تھے
ووسی سبنڈا (بولر احسن ملک) زمبابوے بمقابلہ نیدرلینڈز (سہلٹ) 19 مارچ 2014
ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے گروپ میچ میں آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے
دنیش کارتھک (بولر سومیا سرکار) بھارت بمقابلہ سری لنکا (کولمبو) 18 مارچ 2018
آخری اوور میں 12 رنز درکار تھے
اسٹوارٹ پوائنٹر (بولر وین میکیرن) آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز (الامارات) 17 فروری 2019
آخری اوور میں 12 رنز درکار تھے
محمد رزلان (بالر کا نام معلوم نہیں ہوسکا) قطر بمقابلہ کویت (دوہا) 6 جولائی 2019
آخری اوور میں کتنے رنز درکار تھے، یہ معلوم نہیں ہوسکا
روہت شرما (بولر ٹم ساؤدی) بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہملٹن) 29 جنوری 2019
میچ کا فیصلہ سوپر اوور میں ہوا جس میں بھارت کو 18 رنز درکار تھے

About The Author