دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی

رکنی کمیٹی کی وزیر صحت یاسمین راشد سربراہی کریں گی۔

لاہور:

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی، 8 رکنی کمیٹی کی وزیر صحت یاسمین راشد سربراہی کریں گی۔

جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کابینہ کمیٹی وائرس کے تدارک کیلئے پالیسی مرتب کرے گی

جبکہ صوبے بھر کے ہسپتالوں اور کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگرانی بھی کرے گی۔

دریں اثنا چین میں پاکستانیوں کی فوری واپسی سے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے متعلق پاکستانی طبی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سہولتیں میسر نہیں، تمام پاکستانیوں کو کلیئرنس کے بعد واپس لایا جائے۔

About The Author