جون 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل فائیو کےدوسرےمرحلےمیں ٹکٹس کی فروخت کل سےشروع ہوگی

جن مین نجی کورئیر کمپنی کی110 برانچز میں سے ٹکٹوں کی فروخت کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کےدوسرےمرحلےمیں ٹکٹس کی فروخت کل سےشروع ہوگی

کراچی سمیت ملک بھر کے38 شہروں میں ٹکٹ دستیاب ہونگے، جن مین نجی کورئیر کمپنی کی110 برانچز میں سے ٹکٹوں کی فروخت کی جائیگی،،

کراچی میں سب سے زیادہ26 مقامات پر ٹکٹوں کی فروخت ہوگی، نجی کورئیرکمپنی کےدفاترسےٹکٹس صبح9سےشام 7بجےتک دستیاب ہوں گے،،

شہری ایک شناختی کارڈ پرزیادہ سےزیادہ 7ٹکٹس حاصل کرسکتے ہیں، پی ایس ایل فائیو کے لیےکم سے کم ٹکٹ کی قیمت 250روپے مقرر کی گئی ہے

جبکہ زیادہ سےزیادہ ٹکٹ کی قیمت 6ہزارروپے ہوگی، پاکستان سپرلیگ کا میلہ 4شہروں میں 20فروری سے22مارچ تک جاری رہے گا۔۔

%d bloggers like this: