دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آبادکی احتساب عدالت نے آصف زرداری کو 12فروری کو طلب کرلیا

آصف زرداری کےساتھ انچارج نوڈیرو ہاؤس ندیم بھٹو اور اس کیس کے  شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

اسلام آبادکی احتساب عدالت نےسابق صدر آصف زرداری کو 12فروری کو طلب کرلیا ہے۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت کی ہے ۔

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو 12 فروری کو طلب کر لیا۔

نیب نے آصف زرداری کو ضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیا تھا

آصف زرداری کےساتھ انچارج نوڈیرو ہاؤس ندیم بھٹو اور اس کیس کے  شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

نوٹس احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے جاری کئے

About The Author