جنوری 12, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فٹ بال پریمیئر لیگ کی اب تک کی نا قابل شکست ٹیم لیور پول نے ایک اور میچ جیت لیا

لیور پول نے وولوز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

فٹ بال پریمیئر لیگ کی اب تک کی نا قابل شکست ٹیم لیور پول نے ایک اور میچ جیت لیا۔لیور پول نے وولوز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔۔۔۔

پرییمیئر لیگ میں لیور پول نے بائیسویں فتح اپنے نام کر لی۔لیگ کی نا قابل شکست ٹیم لیور پول نے وولوز کو دو ایک سے شکست دے دی۔

لیور پول کی جانب سے جورڈن اور ربرٹو نے ایک ایک گول کیا۔وولوز کی طرف سے واحد گول راول نے داغا۔۔۔

لیور پول کی ٹیم سرسٹھ پوائںٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر ہے۔۔۔

About The Author