دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ پر ایک اننگز کی شکست کا خطرہ

فولو اون میں جنوبی افریقہ نے چھ وکٹ کے نقصان پر ایک سو دو رنز بنا لیے ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ میں میزبان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز سے شکست کا خطرہ ہے۔فولو اون میں جنوبی افریقہ نے چھ وکٹ کے نقصان پر ایک سو دو رنز بنا لیے ہیں۔

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ پر ایک اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔

انگلینڈ نے پہلی اننگز چار سو ننانوے رنز پر ڈیکلیئر کی۔پہلی اننگز میں میزبان ٹیم دو سو نو رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

انگلش ٹیم نے فولو اون کا فیصلہ کیا۔فولو اون میں بھی جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اب تک چھ وکٹ کے نقصان پر ایک سو دو رنز بنائے ہیں۔پروٹیز کو جیت کے لیے چار وکٹ پر ایک سو اٹھاسی رنز درکار ہیں۔۔۔۔

About The Author