دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں

کھلاڑیوں کی فٹنس کو بحال رکھنے کے لیے خصوصی ٹریننگ کرائی جا رہی ہے

آئی سی سی انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔کھلاڑیوں کی فٹنس کو بحال رکھنے کے لیے خصوصی ٹریننگ کرائی جا رہی ہے۔۔۔۔

انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی کے بعد گرین شرٹس دوسرے میچ کے لیے بھر پور تیاریوں میں مصروف ہیں۔

جنوبی افریقہ میں موجود قومی کھلاڑی ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے معرکے کے لیے بھر پور ٹریننگ کر رہے ہیں۔قومی ٹیم بائیس جنوری کو اپنا دوسرا میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔۔۔۔

About The Author