دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والے وینٹر یوتھ اولمپکس گیمز میں پہلی بار پاکستان کی انٹری

میاں نوریا نے لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والےیوتھ وینٹر اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی

لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والے وینٹر یوتھ اولمپکس گیمز میں پہلی بار پاکستان کی انٹری۔۔

میاں نوریا نے لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والےیوتھ وینٹر اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔۔

میا ں نوریا نے الپائن اسکینگ ایونٹ میں بطور پاکستانی اسکیئرشرکت کی،

سپر سلالم میں دنیا کی 62خواتین شامل تھیں،،32کھلاڑی فنشنگ لائن تک پہنچنے میں کامیاب ہوئیں،،

لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والے یوتھ اولمپکس گیمز میں میاں نوریا کاپاکستان کی جانب سے شرکت کرنا قابل فخر ہے۔۔

About The Author