اوچ شریف :برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری رح کے 751ویں عرس کی تقریبات
مزار پر چراغاں کیا گیا ، سجادہ نشین مخدوم سید زمرد حسین بخاری اور ولی عہد کی عرس تقریب میں شرکت ہوئی ہے ۔
ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مندوں کی عرس تقریبات میں شریک ہورہے ہیں۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری