دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان انڈ19 ٹیم کا پریکٹس سیشن

پاکستان نے نائجیریا کے خلاف وارم اپ میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی

آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان انڈ19 ٹیم کا پریکٹس سیشن

کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی،، کوچ اعجاز احمد نے کھلاڑیوں کو پریکٹس کرائی،

پاکستان نے نائجیریا کے خلاف وارم اپ میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی،،

پاکستان انڈر19 ٹیم ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی

About The Author