دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حیدرآباد: کشمیری نوجوان حادثے میں جاں بحق

ذرائع  کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت مصدیر احمد کے نام سے ہوئی ہے

حیدرآباد: کشمیری نوجوان حادثے میں جاں بحق

حیدرآباد،

اتوار کے روز شاد نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہر کے نواحی گاوں گلی پلی میں ایک 19 سالہ کشمیری نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع  کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت مصدیر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے اسے آر ٹی سی بس نے ٹکر ماردی۔

مصدیر کو سر اور پیٹ میں شدید چوٹیں آئیں جس کی وجہ سے فوری طور پر موت واقع ہوگئی۔

ذرائع  کے مطابق متاثرہ کے بھائی کی شکایت پر شاد نگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے احمد کے جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

About The Author