سرینگر،
پیاں میںسرچ آپریشن،کئی عمارتیں تباہ
مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیاں کے ارپورہ علاقے میں کئی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ عسکریت پسندوں کی پناہ گاہیں تھیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر علاقے میں تلاشی کارروائی کی جس دوران عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کوکر تباہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے الزام لگایا کہ پناہ گاہ سے بھاری مقدار میں ایمونیشن اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ۔
پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
شوپیاں پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر علاقے میں تلاشی کاروائی کی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ دیویندر سنگھ کو دو عسکریت پسندوں سمیت گرفتار کیا گیا،
جس کے بعد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا تھا کہ جنوبی کشمیر میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہفتہ کو ان کو حراست میں لیے جانے کی خبر پھیلتے ہی چند عسکریت پسند شوپیاں کے اپنے ٹھکانے سے بھاگ گئے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری