دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی شناخت معاویہ اور ارسلان کے نام سے کرلی گئی

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کراچی میں رات گئے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی شناخت معاویہ اور ارسلان کے نام سے کرلی گئی۔

نارتھ کراچی میں خوفناک واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب سرجانی ٹاؤن کے دو سگے بھائی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی کی تقریب سے واپس گھر جا رہے تھے۔

ہائی روف کی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی میں آگ لگی۔

About The Author