دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

‏معروف ٹی وی اداکارہ حنا الطاف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد کے ایس ایچ او کو پٹیشنر کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرنے کا حکم دیا

‏معروف ٹی وی اداکارہ حنا الطاف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم،

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عبدالغفور کاکڑ نے پرائیویٹ پروڈکشن کمپنی کی سی ای او نوشین آغا کی درخواست پر

تھانہ کوہسار اسلام آباد کے ایس ایچ او کو پٹیشنر کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرنے کا حکم دیا۔

About The Author