دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی حکومت نے شادی کرنے کے لیےعمر کی حد 18 سال مقرر کردی

سعودی عرب کی وزارت انصاف نے تمام عدالتوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا

سعودی حکومت نے شادی کرنے کے لیےعمر کی حد 18 سال مقرر کردی۔ چائلڈ میرج کے نئے قانون کے لیے کئی ماہ سے قانون سازی جاری تھی،

سعودی وزارت انصاف نے نئی قانون سازی سے متعلق ہدایات جاری کردیں، چائلڈ میرج پروٹیکشن نامی بل کو سعودی شوریٰ کونسل نے پاس کیا،

سعودی عرب کی وزارت انصاف نے تمام عدالتوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا، شادی کے لیے 18 سال کی عمر کا شرط لڑکوں سمیت لڑکیوں پر بھی ہوگا ،

About The Author