دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی:  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

ملکی زرمبادلہ ذخائرکی مالیت بڑھ کر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی:  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کوجاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائرکی مالیت بڑھ کر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

جس میں مرکزی بینک کے ذخائرکی مالیت 1.43 کروڑ کے اضافے سے 11.50ارب ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اس کے برعکس تجارتی بینکوں کے ذخائرکی مالیت 1.09 کروڑ ڈالر کمی سے 6.58ارب ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔

About The Author