دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کبڈی ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری

میگا ایونٹ میں بھارت سمیت دس ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

کبڈی ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری

کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں ہوگا۔ کبڈی ورلڈ کپ نو فروری سے شروع ہوگا

میگا ایونٹ میں بھارت سمیت دس ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پول اے میں بھارت ایران سیرا لیون امریکہ اور انگلینڈ شامل۔

پول بی میں پاکستان کینڈا کینیا آسٹریلیا اور آزربئجان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ تمام میچز لاہور نانکانہ صاحب اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

About The Author