دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز میں چوبیس سو روپے کی کمی

فی تولہ سونا نوے ہزار چارسو روپے کا ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز میں چوبیس سو روپے کی کمی۔ فی تولہ سونا نوے ہزار چارسو روپے کا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں چوبیس سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جس کے بعد فی تولہ سونا نوے ہزار چارسو روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت دوہزار ستاون روپے کمی کے بعد ستتر ہزار پانچ سو تین روپے ہوگئی ہے ۔

About The Author