دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویمن ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ, پی سی بی بلاسٹرز نے ڈائناماٹس کو ہرادیا

پی سی بی بلاسٹرز نے مقررہ20 اوورز میں 144 رنز بنائے،

پی سی بی ویمن ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پی سی بی بلاسٹرز نے ڈائناماٹس کو شکست دیدی۔۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بلاسٹرز نے 25 رنز سے جیت لیا، پی سی بی بلاسٹرز نے مقررہ20 اوورز میں 144 رنز بنائے،

جبکہ ہدف کے تعاقب میں بی سی بی ڈائنا مائیٹس کی تیم 119 رنز بنا سکی، عالیہ ریاض نے شاندارآلراؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں اور 27 رنز بھی بنائے،

About The Author