دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کرنے پر غور

پی سی بی ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیم کو فل کرنے پر زوردے رہا ہے،

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کرنے پر غور کیا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیم کو فل کرنے پر زوردے رہا ہے،

جس کے لیے ڈے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں جبکہ نائٹ میچز میں ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جساکتا ہے،

جبکہ اہم میچز کے ٹکٹ کی قیمتوں میں بھی کچھ فرق کیے جانے کی تجویز ہے، پی ایس ایل کے لیےٹکٹوں کی فروخت 20 جنوری سے شروع ہوگی۔

About The Author