دہلی ،
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلبا کو تحفظ فراہم کرنے میں بارہا ناکامی پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
ذرائع کے مطابق ایمنسٹی کے آل انڈیا ایگزیکٹیو ڈائرکٹر اویناش کمار نے کہاکہ طلبا پر بے رحمانہ حملہ کے وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔
یونیورسٹی حکام طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپنی ذمہ داری پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ہو یا جے این یو ، پولیس طلبا کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوئی ہے ۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری