مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دہلی پولیس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

یونیورسٹی حکام طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپنی ذمہ داری پورا کرنے میں ناکام ہوگئے

دہلی ،

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلبا کو تحفظ فراہم کرنے میں بارہا ناکامی پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے

ذرائع کے مطابق ایمنسٹی کے آل انڈیا ایگزیکٹیو ڈائرکٹر اویناش کمار نے کہاکہ طلبا پر بے رحمانہ حملہ کے وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔

یونیورسٹی حکام طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپنی ذمہ داری پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ہو یا جے این یو ، پولیس طلبا کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوئی ہے ۔

%d bloggers like this: