دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں فین زونز بنانے پر غور جاری

فین زونز میں شائقین بڑی اسکرین پر اسٹیڈیم جیسے ماحول میں میچز کو انجوائے کر سکیں گے

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں فین زونز بنانے پر غور جاری

فین زونز میں شائقین بڑی اسکرین پر اسٹیڈیم جیسے ماحول میں میچز کو انجوائے کر سکیں گے

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران بھی فینز زون بنائے گئے تھے

ورلڈکپ کے دوران ہزاروں لوگ ان فینززونز میں آتے تھے

پی ایس ایل5 کے میچزلاہور،کراچی،پنڈی اورملتان میں ہونگیں

ان شہروں کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی فین زونز بنانے پر غور کیا جارہا ہے

About The Author