مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کے اجلاس میں ای سی سی نے نیپرا ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی گئی۔
وزارت توانائی نیپرا ایکٹ میں ترامیم حتمی منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کرے گی
نیپرا ترمیمی ایکٹ کے تحت قیمتوں کے تعین کے میکنزم میں ردوبدل کیا گیا ہے
وزارت خزانہ کے مطابق ایکنک اجلاس کے باعث ای سی سی کا ایجنڈا مکمل نہ ہوسکا۔ باقی چاروں ایجنڈا آئٹمز موئخر کردیئے گئے۔
وزیرتوانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ نیپرا بجلی قیمتوں کا تعین 30 دن میں کرکے سمری حکومت کو بھجوائے گا، حکومت سہہ ماہی ٹیرف کے تعین کا نوٹیفکیشن 15 دن کے اندر جاری کرے گی،
بجلی ٹیرف میں ٹارگٹڈ سبسڈی کی ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، وٹیفکیشن 15 دن میں نہ ہونے کی صورت میں ٹیرف از خود لاگو ہو جائے گا۔
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی
اسلم رسول پوری ۔۔ سرائیکی علم وادب دا معتبر حوالہ||عاشق خان بزدار