دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کے مختصر وقت کیلئے کُھلنے اور بند ہونے کاسلسلہ جاری

سدرن گیس کی انتظامیہ نے صورتحال بہتر ہونے کے لیے ایک ہفتہ کاوقت دیا ہےکراچی

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کے مختصر وقت کیلئے کُھلنے اور بند ہونے کاسلسلہ جاری ہے.

سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کوایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا اگر صورتحال تبدیل نہ ہوئی توایک ہفتے بعداسلام آباد میں دھرنادیں گے۔

ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیرمین عبد السمیع خان
سدرن گیس کی انتظامیہ نے صورتحال بہتر ہونے کے لیے ایک ہفتہ کاوقت دیا ہے.

تاہم سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ واضح جواب دینے سے گریز کر رہی ہے۔
سی این جی کی عدم فراہمی کو بیس دن ہوچکے ہیں

جس کی وجہ سے متعدد ٹرانسپوٹرز گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں
دھرنے شرکت کے حوالے سے ٹرانسپوٹروں کو نمایندوں کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔

About The Author