دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فاسٹ باؤلرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود رکھنے کی تجویز

سابق فاسٹ باؤلر نےبرطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ آج کے بولرز ہر طرز کی کرکٹ کھیلتے ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے فاسٹ باؤلرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود رکھنے کی تجویز دے دی

سابق فاسٹ باؤلر نےبرطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ آج کے بولرز ہر طرز کی کرکٹ کھیلتے ہیں، مگرترجیح ٹیسٹ میچز ہونا چاہئیں،

بورڈ کو ایسی پالیسی بنانی چاہئے جس سے کرکٹرز لیگر کے بجائے پاکستان میں کھیلنے کو ترجیح دیں ،،انہوں نے کہا کہ نوجوان پیسرز مستقبل کا اثاثہ ہیں ان کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے پُرجوش انداز میں کام کررہا ہوں،

ان کا کہنا تھا کہ بیشتر کھلاریوں کی عمریں20 سال سے کم ہیں انہیں بڑے احتیاط سے کیریئر میں آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔۔

About The Author