دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

بغدادمیں امریکی ڈرون حملے کے باعث خطے میں کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔

عراق کے دارالحکومت بغدادمیں امریکی ڈرون حملے کے باعث ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے میں کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔
برنیٹ کروڈ آئل کی قیمت 3 ڈالر اضافے کے ساتھ 69 اعشاریہ ایک چھ ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے
جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ چھ ڈالر اضافے کے ساتھ 62 اعشاریہ نو چار بیرل ہو گئی ہے۔

About The Author