آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ سوشل میڈیا پر کیسے آیا؟وفاقی کابینہ کے ارکان حیران اور پریشان رہ گئے، ذرائع کا کہناہےکہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری اور بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا
حساس نوعیت کے معاملے پر ان کیمرا اجلاس بلایا گیا ، کابینہ ارکان کو مجوزہ مسودے پر پریزینٹیشن دی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر تجاویز منظور کیں، سوشل میڈیا پر مسودہ زیر گردش رہنے پر کابینہ ارکان مین کھلبلی مچ گئی ۔ کابینہ ارکان کا کہناتھا کہ جو مسودہ ہم نے نہیں دیکھا وہ سوشل میڈیا پر کیسے آیا ؟
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟