مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس:آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم آرمی چیف کی تقرری اور مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کی جائیں گی،

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے  ہنگامی اجلاس میں  آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم آرمی چیف کی تقرری اور مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کی جائیں گی،

ترمیمی ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے موجودہ سیشن میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کااختیاروزیراعظم کےپاس ہوگا،

ترامیمی قوانین کااطلاق تینوں سروسزچیفس پرہوگا،آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری پارلیمنٹ کےرواں اجلاس میں لی جائےگی

اتحادی جماعتوں اوراپوزیشن کواعتمادمیں لینےکاٹاسک پرویزخٹک کوسونپ دیا گیا

%d bloggers like this: