دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں سی این جی اسٹیشن مسلسل 48 گھنٹوں تک بند رہیں گے

15 دن میں سی این جی اسٹیشنز مجموعی طور پر صرف 4 دن کھلے۔

کراچی میں سی این جی اسٹیشن مسلسل 48 گھنٹوں تک بند رہیں گے

آج بھی سی این جی اسٹیشنز شیڈول سے ہٹ کر بند کیے گئے، 15 دن میں سی این جی اسٹیشنز مجموعی طور پر صرف 4 دن کھلے۔

مطابق 4 دن کے دوران گیس کے کم دباؤ پر بیش تر اسٹیشن بند کر دیے گئے ہیں

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عوام کے دیرینہ مسئلے پر حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے۔

About The Author