دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کسان رہنماؤں کی ڈی سی آفس میں صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال سے میٹنگ اور میچ

صوبائی وزیر کے سامنے کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو کسان کش قرار دے دیا

رحیم یار خان
کسان رہنماؤں کی ڈی سی آفس میں صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال سے میٹنگ اور میچ

صوبائی وزیر کے سامنے شوگر مافیا کے خلاف کسان پھٹ پڑے

رحیم یار خاں سیکرٹری زراعت، کمشنر بہاول پور بھی میٹنگ میں موجود تھے. صوبائی وزیر کے سامنے کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو کسان کش قرار دے دیا

صوبائی وزیر نے کہا کہ جہانگیر ترین کسان دوست ہے۔ جس کے جواب میں سید مظہر الحق بخاری نے کہا کہ
جہانگیر ترین کسان دوست ہے نہیں کبھی تھا۔ ایک بزرگ کسان رہنما کسانوں کا دکھڑا بیان کرتے ہوئے زار و قطار رو پڑے۔

کسانوں کے مطالبات اور باتیں درست ہیں. نعمان لنگڑیال صوبائی وزیر زراعت۔ مگر ہم بے بس ہیں کچھ کر نہیں سکتے ہیں… نعمان لنگڑیال

کسانوں کے وفد میں چودھری محمد یسین، سید محمود الحق بخاری. جام فضل احمد گانگا، جمیل ناصر، نصیر وڑائچ، عبدالصمد و دیگر شامل تھے۔

About The Author