ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان
روجھان
مہران ہوٹل کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار
ایک بچہ موقع پر جاں بحق ایک مرد سمیت تین خواتین شدید زخمی ،زرائع
مہران ہوٹل انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی
جس کے نتیجے میں اک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ ایک مرد سمیت تین خواتین شدید زخمی ہو گئے
ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ