دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضلع راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلے

ضلع راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں ۔تبصرے اور تجزیے۔

ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان

روجھان
ہمارے وسیب کے ماہان و مایا ناز سرائیکی ،بلوچی ، اردو شاعر نادر مزاری سرائیکی ادبی سنگت کچہ چوہان (روجھان) کی جانب سے روجھان سرائیکی بلوچی وسیب کی دھرتی کے ماہان شاعر سعید تبسم مزاری کا بلوچی شاعری مجموعہ کلام کتاب

(بیاتھئی دستاں رژاں) اور سرائیکی وسیب کے مایا ناز سرائیکی و بلوچی شاعر سلیم جان بزدار کا شاعری مجموعہ کلام کتاب (دانی گیرئے دل ء) دونوں شعراء کرام کی کتاب کی رونمائی مورخہ 30/ 12/ 2019 بروز سوموار بوقت دوپہر 12 بجے بمقام بوائز ڈگری کالج شیخ خلیفہ نزد سول عدالت زاہد روڈ روجھان مزاری میں تقریب رونمائی ہو گی

جس میں سرائیکی وسیب کے عظیم شعراء کرام شرکت کریں گے جملہ دوستوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

About The Author