دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں پہلے دن خواتین مقابلوں کا انعقاد

یمپئن شپ میں 11 مختلف کیٹگریز کیلئے ملک بھر سے بہترین مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں پہلے دن خواتین مقابلوں کا انعقاد ۔۔چیمپئن شپ میں 11 مختلف کیٹگریز کیلئے ملک بھر سے بہترین مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

چیمپئن شپ کے پہلے روز خواتین کے ابتدائی مقابلے منعقد ہوئے۔ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 31 دسمبر کو ہوگی۔ کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

About The Author