دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلزپارٹی کے لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کی تیاریاں شروع

مرکزی اسٹیج 100 فٹ لمبا اور 60.فٹ چوڑا تیار کیا جارہا ہے

راولپنڈی:

پاکستان پیپلزپارٹی کے لیاقت باغ جلسہ کی تیاریاں شروع۔ مرکزی اسٹیج 100 فٹ لمبا اور 60.فٹ چوڑا تیار کیا جارہا ہے۔

لیاقت باغ میں 4 سکرین نصب کی جارہی ہے۔ جلسہ گاہ میں مصنوعی روشنیوں کا بندوبست بھی جارہا ہے۔

پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ جلسہ میں ساونڈ سسٹم اگلے مرحلے میں نصب ہوگا۔لیاقت باغ میں بینرز آویزاں کردیئے گئے۔

About The Author