دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کا 22 دسمبر کو منگنی کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ 22 دسمبر کو منگنی کا فیصلہ کرلیا

سوشل میڈیا پر زیر گردش منگنی کے دعوت نامے اور خبروں کی تصدیق جبران ناصر نے کی

منگنی کی تقریب مقامی ہوٹل میں 22 دسمبر کی دوپہر ہوگی

شادی ایک سال بعد ہوگی۔

منشااگست 2013 میں اسد فاروقی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں۔

About The Author