دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان ، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئے

وزیر اعلی پنجاب نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاکس کا دورہ کیا۔

ڈیرہ غازی خان ۔۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئے۔۔۔

وزیر اعلی پنجاب نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاکس کا دورہ کیا۔۔

وزیر اعلی پنجاب نے گائنی ، نیرو سرجری، کارڈیالوجی ، آئی سی یو وارڈ کا افتتاح کیا ۔۔

اس موقع پر وزیر ماحولیات زرتاج گل ، سیکرٹری ہیلتھ نبیل اعوان اور سیکرٹری انفارمیشن راجہ منصور ، مشیر صحت حنیف پتافی ، بھی موجود تھے

کمشنر ڈیرہ نسیم صادق ، آر پی او عمران احمر ، ڈی سی طاہر فاروق ، ڈی پی او اسد سرفراز کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے عہدیداران بھی موجود تھے ۔۔

About The Author