دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہر فارمیٹ میں مشکلات کا سامنا

مصباح الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لیے ،تمام سلیکٹرز کراچی پہنچ گئے

سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہر فارمیٹ میں مشکلات کا سامنا ہے،

مصباح الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لیے ،تمام سلیکٹرز کراچی پہنچ گئے،

ڈومیسٹک ٹیموں کے کوچز جو سیلکشن کمیٹی کے ممبر بھی ہیں قائد اعظم ٹرافی کی رپورٹ بھی پیش کریں گے ،

جس کے تحت مستقبل کی پلاننگ کی جائے گی،پاکستان کو سری لنکا کے بعد بنگلادیش سے سیریز کھیلنی ہے۔

About The Author