ڈیرہ غازی خان ۔۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار تین روزہ دورہ پر ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے۔۔
سردار عثمان خان بزدار بذریعہ خصوصی طیارہ ائیر پورٹ پہنچے۔
سردار عثمان بزدار اپنے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ، اور وزیراعلی پنجاب کمشنر آفس میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کرینگے۔
وزیراعلی پنجاب ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان سے متعلق بریفنگ میں بھی شرکت کرینگے، سردار عثمان بزدار سرکٹ ہاؤئس میں پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات کرینگے۔
وزیراعلی پنجاب میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے۔ سردار عثمان بزدار تونسہ شریف اور قبائلی علاقوں کابھی دورہ کرینگے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ