دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ باکسر و سیف گیمز چمپیئن عبدالمجید قمبرانی انتقال کرگئے

لیاری سے تعلق رکھنے والےمرحوم نے1987 میں اسلام آباد کےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا

انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ باکسر و سیف گیمز چمپیئن عبدالمجید قمبرانی انتقال کرگئے

50 سالہ عبدالمجید قمبرانی  گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے

لیاری سے تعلق رکھنے والےمرحوم نے1987 میں اسلام آباد کےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا

ساوتھ ایشین گیمز میں لائٹ فلائی ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا

عظیم باکسر محمد علی نے ان کو طلائی تمغہ پہنایا تھا

مرحوم نے سوگواران میں بیٹا اور بیٹی چھوڑے ہیں

ان کے چھوٹے بھائی عبدالرشید قمبرانی اولمپیئن باکسر و سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ ہیں

About The Author