پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس نے پرنسپل ایمرسن کالج ملتان پروفیسر محمد سلیم صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی
انہوں نے ایمرسن کالج ملتان کی 100 سالہ تقریبات منعقد کرانے پر مبارک باد پیش کی
اور تقریبات میں بھر پور طریقے سے شرکت کرنے کا یقین دلایا پرنسپل ایمرسن کالج کو سرائیکی پہنائی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ