دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان: پولیس لائن میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد

عوام کی خدمت کو نصب العین بنا کر قانون اور انصاف کی بالا دستی کو قائم رکھا جائے

ڈیرہ غازی خان: پولیس جنرل پریڈ

ڈیرہ غازی خان:پولیس ملازمان کے فزیکل فٹنس،ڈسپلن اور ٹرن آوٹ کو بہتر بنانے کےلیے پولیس لائن میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد۔

ڈیرہ غازی خان: ضلع بھر سے پولیس افسران و ملزمان، ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے ساتھ ساتھ ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی بھی شرکت۔ ڈیرہ غازی خان: ڈی پی او اسد سرفراز نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

بطور فورس ہمیں اپنی ڈیوٹی کو اس طرح سرانجام دینا چاہیے کہ لوگ اپنے آپ کو جرائم پیشہ عناثر سے محفوظ سمجھیں۔

عوام کی خدمت کو نصب العین بنا کر قانون اور انصاف کی بالا دستی کو قائم رکھا جائے۔

اپنے فرائض نیک نیتی، محنت اور دیانتداری سے سرانجام دیں۔ فرائض میں غفلت کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About The Author