دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے کراچی میں کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں جم کر پریکٹس کر رہی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے میچ کے لیے بھر پور تیاریاں کر رہی ہیں۔۔۔۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصار میں ہوٹل سے گراونڈ پہنچا دیا گیا۔دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں جم کر پریکٹس کر رہی ہیں۔۔

قومی ٹیم کے کوچز کھلاڑیوں کو بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ کی خصوصی مشقیں کرانے میں مصروف ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بارش اور کم روشنی کے باعث ڈرا ہو گیا تھا

About The Author