دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکن ٹیم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی،مہمان ٹیم کوسخت سیکورٹی میں نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا

مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں نجی ہوٹل پہنچا یا گیا

سری لنکن ٹیم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی،، مہمان ٹیم کوسخت سیکورٹی میں نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔۔

سری لنکن ٹیم کراچی کے اولڈ ٹرمینل سےاسلام آباد سے کراچی پہنچی،،

ائیرپورٹ کےباہر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے،،

پولیس ،رینجرز اور سیکورٹی اداروں کے اہلکار ائیرپورٹ کے باہر تعینات تھے،، مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں نجی ہوٹل پہنچا یا گیا۔۔

ہوٹل پہنچنے پرکھلاڑیوں کوہار پہنا کر استقبال کیا گیا،، پاکستان کرکٹ ٹیم کل رات کراچی پہنچی تھی، دونوں ٹیمیں آج آرام کریں گی۔۔

جبکہ دونوں ٹیمیں کل نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لینگی۔۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔۔

About The Author