کلورکوٹ :
علی خیل کے نزدیک دلہ برانچ نہر میں شگاف پڑ گیا ۔سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب ،پانی قریبی آبادی میں داخل ہوگیا ۔
کلورکوٹ کے نواحی علاقہ علی خیل کے نزدیک دلہ برانچ میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا
درجنوں ایکڑ گندم کی فصل تباہ ہوگئی نہر کا پانی قریبی آبادی چھینہ والی میں داخل ہو گیا
گورنمنٹ پرائمری سکول میں پانی داخل ہونے سے طلباء کی چھٹی کرادی گئی دو گھنٹے تک امدادی ٹیمیں موقع پر نہ پہنچ سکیں۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ