دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جھنگ:مائی ہیر اسپورٹس کمپلیکس میں نجی کالج کا کلچرل شو

محکمہ سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے لیے ٹورنامنٹ تو نا کروا سکا پر میوزیکل پروگرام کیلئے مائی ہیر کمپلیکس کو کرائے پر دے دیا

جھنگ کروڑوں روپے کی لاگت سے بنا یا جانے والا ان ڈور گیمز کے لیے جیمزیم کرایہ پر دیا جانے لگا

جھنگ ان ڈور گیمز کے لیے بنایا گیا مائی ہیر جیمنزیم میں میوزیکل پروگرام ہو نے لگے

محکمہ سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے لیے ٹورنامنٹ تو نا کروا سکا پر میوزیکل پروگرام کیلئے مائی ہیر کمپلیکس کو کرائے پر دے دیا

جھنگ محکمہ سپورٹس نے نجی کالج کو میوزیکل پروگرام کے لیے اجازت دے دی

جھنگ کڑوروں روپے سے تیار کردہ ووڈن کوٹ پر طالبات کے بھنگڑے

جھنگ طلباء اور طالبات کے بھنگروں سے ووڈن کوٹ خراب ہونے کا خدشہ

About The Author